چین کے ٹریژری بانڈ فیوچرز کی جمعہ کوکمی پر بندش

جمعہ 13 اکتوبر 2017 15:20

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2017ء) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو کمی پر بند ہوا ، دسمبر 2017ء میں سودے کا کنٹریکٹ 0.03فیصد کی کمی سے 97.25یوآن (قریباً14.76 امریکی ڈالر ) مارچ 2018ء کا کنٹریکٹ 0.05فیصد کی کمی سے 97.55یوآن پر بند ہوئے ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا دائو پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :