ٹرمپ کا کرسٹجن نیلسن کو سیکرٹری ہوم لینڈ سیکورٹی مقرر کرنے کا اعلان

جمعہ 13 اکتوبر 2017 15:08

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2017ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسٹجن نیلسن کو سیکرٹری ہوم لینڈ سیکورٹی مقرر کر دیا، کرسٹجن نیلسن سینٹ کی منظوری کے بعد ذمہ داریاں سنبھال لیں گی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہائوس میں تقریب سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کرسٹجن ٹیلسن کو سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ سینٹ سے منظوری کی صورت میں کرسٹجن ہوم لینڈ سکیورٹی کی نگران بن جائیں گی۔ ہوم لینڈ سکیورٹی کا ادارہ سرحدوں، ائیرپورٹس کی سکیورٹی، ہنگامی صورتحال اور پناہ گزینوں کے معاملات کی دیکھ بحال کرتا ہے

متعلقہ عنوان :