متحدہ عرب امارات، جادو ٹونہ کرنے پر2 عربی بہنیں گرفتار
سعدیہ عباس جمعہ 13 اکتوبر 2017 14:24
(جاری ہے)
پولیس نے یہ مہم اس لیے شروع کی ہے کہ انھوں نے ابوظہبی سے دو عرب بہنوں کو گرفتار کیا ہے جوکہ لوگوں سے پیسے لے کر انھیں جادو ٹونے کے ذریعے انکے بگڑے ہوئے تعلقات کو ٹھیک کرنے کا کہنے میں ملوث پائی گیئں تھیں۔ ابوظہبی پولیس کے ڈپٹی ڈرائکٹر بریگیڈئیر طارق خلفان ال گول نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 43 سالہ اور 67 سالہ یہ دونوں بہنیں کچھ عرصے سے یہ سب کرتا پائی گئیں ہیں اور ثبوت ملتے ہی پولیس نے انکو گرفتار کر لیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.