کوئٹہ سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،

ایک اہلکار زخمی

جمعہ 13 اکتوبر 2017 15:01

کوئٹہ سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،
مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2017ء) مستونگ میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تک جمعہ کو مستونگ کے علاقے سپلنجی میں دہشت گردوں نے سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ کردیا جس سے قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی کو جزوی پہنچا جبکہ حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار بھی زخمی ہو گیا ۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔

متعلقہ عنوان :