مریم نواز کی عدالت میں پیشی کے موقع پر مسلم لیگ (ن)کی خواتین ونگ کا ان کے حق میں مظاہرہ

جمعہ 13 اکتوبر 2017 14:44

مریم نواز کی عدالت میں پیشی کے موقع پر مسلم لیگ (ن)کی خواتین ونگ کا ان ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2017ء) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر مسلم لیگ (ن)کی خواتین ونگ نے ان کے حق میں مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)

جعمہ کو مریم نواز کی عدالت میں پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس کے باہر خواتین نے سابق وزیراعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد نواز شریف اور ان کے بچوں کے حق میں مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے حق میں نعرے بازی کی۔.

متعلقہ عنوان :