کیوی بائولر کائیل ملز بھی پی ایس ایل سے منسلک ہو گئے

جمعہ 13 اکتوبر 2017 14:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2017ء) لاہور قلندرز نے نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کائیل ملز کو ٹیم کا ٹیکنیکل ایڈوائزر مقرر کردیا۔

(جاری ہے)

پاکستان سپر لیگ فرنچائز لاہور قلندرز نے نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کائیل ملز کو ٹیم کا ٹیکنیکل ایڈوائزر مقرر کردیا۔ رواں برس کے آخر میں جب قلندرز کا رائزنگ اسٹارز اسکواڈ آسٹریلیا میں ایک چار ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں شریک ہوگا تو وہاں پر کیوی پیسر بھی اسے جوائن کریں گے۔

متعلقہ عنوان :