آئی سی سی نے ٹیسٹ چیمپیئن شپ2019،ون ڈے لیگ 2021 کی منظوری باضابطہ منظوری دیدی
ْٹاپ9ٹیسٹ ٹیمیں دو سال کے عرصے میں چھ ٹیسٹ سیریز کھیلیں گی جس میں تین ہوم اور تین اوے میں ہونگی
جمعہ 13 اکتوبر 2017 14:38
(جاری ہے)
ٹاپ9ٹیسٹ ٹیمیں دو سال کے عرصے میں چھ ٹیسٹ سیریز کھیلیں گی جس میں تین ہوم اور تین اوے میں ہونگی ۔
2021 سی3 سالہ ون ڈے لیگ شروع کی جائے گی جس میں13ممالک شریک ہونگے۔چارروزہ ٹیسٹ میچ کی آزمائشی اجازت مل گئی، جنوبی افریقہ نے چار روزہ ٹیسٹ میچ کرانے کی تجویز دی تھی ۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ میںبھی تمام ٹیموں کے درمیان پانچ روزہ مقابلے ہی ہونگے۔میٹنگ میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے صورتحال کاجائزہ بھی لیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.