ْفلم ’’ٹھگز آف ہندوستان ‘‘ میں امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنا خوش قسمتی ہے، فاطمہ ثناء شیخ

جمعہ 13 اکتوبر 2017 14:38

ْفلم ’’ٹھگز آف ہندوستان ‘‘ میں امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنا خوش ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ نے کہا ہے کہ فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان ‘‘ میں اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنا میری خوش قسمتی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ نے کہا ہے کہ فلم’’ٹھگز آف ہندوستان ‘‘میرے لئے بہت خاص فلم ہے،میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے ،فلم میں ان کے ساتھ کام کرنے کے لئے بہت پرجوش ہونے کے ساتھ ساتھ خوش بھی ہوں۔فلم کی عکسبندی جاری ہے جس میں پہلی بار عامر خان ،امیتابھ بچن اکھٹے جلوہ گر ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :