متحدہ عرب امارات ، ام القیوین گھر میں بھاری پیمانے پر آگ

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعہ 13 اکتوبر 2017 13:29

متحدہ عرب امارات ، ام القیوین گھر میں بھاری پیمانے پر آگ
ام القیوین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اکتوبر2017ء) متحدہ عرب امارات کی ریاست ام القیوین میں ایک گھر میں بڑے پیمانے پر آگ بڑی اٹھی۔ آگ ریاست کے پرانے قصبے کی ایک عمارت میں ایک گھر میں لگی۔ فائڑ فائٹرز کی ٹیم اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پر پہنچے اور آگ پر قابو پا لیا۔

(جاری ہے)

عمارت میں موجود 11 گھروں کو بھی خالی کرا لیا گیا جہاں 100 لوگ رہائش پذیر تھے کہ کہیں انھیں آگ سے کوئی نقصان نہ پہنچ جائے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ سوکھے پتوں میں آگ لگنے کی وجہ سے لگی تھی۔ تاہم پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں ہیں تاکہ آگ لگنے کی اصل وجوہات کا پتہ لگایا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :