احتساب عدالت میں بدنظمی پر مانیٹرنگ جج نوٹس لیں ‘

حکومت طلال چوہدری کو فوری برطرف کرے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا احتساب عدالت واقعے پر اپنا ردعمل

جمعہ 13 اکتوبر 2017 13:26

احتساب عدالت میں بدنظمی پر مانیٹرنگ جج نوٹس لیں ‘
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ احتساب عدالت میں بدنظمی پر مانیٹرنگ جج نوٹس لیں ‘ حکومت طلال چوہدری کو فوری برطرف کرے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو احتساب عدالت میں ہونے والے واقعے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت میں بدنظمی پر مانیٹرنگ جج نوٹس لیں حکومت طلال چوہدری کو فوری برطرف کرے۔

متعلقہ عنوان :