ججز اور عدالتوں پر حملے کرنا (ن) لیگ کا طرہ امتیاز ہے‘ (ن) لیگ کے گلو بٹوں نے عدالتی کارروائی میں خلل ڈالا

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا ٹوئٹر پیغام

جمعہ 13 اکتوبر 2017 13:26

ججز اور عدالتوں پر حملے کرنا (ن) لیگ کا طرہ امتیاز ہے‘ (ن) لیگ کے گلو ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ججز اور عدالتوں پر حملے کرنا (ن) لیگ کا طرہ امتیاز ہے‘ (ن) لیگ کے گلو بٹوں نے عدالتی کارروائی میں خلل ڈالا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جہانگیر ترین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ میں اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ (ن) لیگ کے گلوبٹوں نے احتساب عدالت میں خلل ڈالا۔ ججز اور عدالتوں پر حملے کرنا ان کا طرہ امتیاز ہے۔ شریف خاندان کو شرم آنی چاہئے۔

متعلقہ عنوان :