شمالی کیرولائنا میں جیل توڑنیکی کوشش،ایک حصے کو آگ لگادی گئی

جیل توڑنے کی کوشش کے دوران جھگڑے میں کئی افرادزخمی،پولیس افسروں پر ہتھوڑوں سے حملے

جمعہ 13 اکتوبر 2017 13:24

کیرولائنا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2017ء) امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں جیل توڑنیکی کوشش، عمارت کے ایک حصہ کو آگ لگا دی گئی۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جیل توڑنے کی کوشش کے دوران پولیس افسروں پر ہتھوڑوں سے حملے کیے گئے۔ جیل کے قریب واقع اسکول فوری طور پر بند، عوام کو علاقے سے دور رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق جیل توڑنیکی اس کوشش کے دوران جھگڑے میں کئی افرادزخمی بھی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :