چین میں بھاری ٹرکوں کی فروخت میں زبردست اضافہ

ستمبر میں 91فیصد کے سالانہ اضافے سے فروخت101100یونٹ رہی،

جمعہ 13 اکتوبر 2017 13:13

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2017ء) چین کے بھاری ٹرک تیار کنندگان کیچینی معیشت کے مستحکم استحکام اور پیداواری مینوفیکچر شعبے مستحکم پیداوار کے پش نظر ستمبر میںفروخت میں زبردست اضافہ ہوا،بھاری ٹرکوں کی فروخت گزشتہ ماہ 91فیصد سالانہ کے اضافے سے 101100یونٹ رہی،یہ بات چین کی گاڑیاں تیار کرنے والوں تنظیم (سی سی اے اے ایم )نے بتائی ہے،سال رواں کے پہلے نو مہینوں میں بھاری ٹرکوں کی فروخت 77.67سالہ کے اضافے سے 874600یونٹ رہی،جی شانگ سیکورٹیز کے تجزیہ کار وہ ڈونگ ڈنگ کے مطابق بھاری ٹرکوں کی فروخت میں یہ اضافہ اقتصادی پیداوار کی وجہ سے کان کنی کے شعبے میں بہتری اور ڈھانچا جاتی منصوبوں کی زبردست مانگ کی وجہ سے ہوا ہے،سو چو سیکیورٹیز کے مطابق چوتھی س ماہی میں بھاری ٹرکوں کی فروخت زبردست رہے گی اور توقہ ہے اس میں 20سالانہ کا اضافہ ہو گا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :