گلوکارہ حمیرا ارشد کی کراچی میں نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت

جمعہ 13 اکتوبر 2017 13:13

گلوکارہ حمیرا ارشد کی کراچی میں نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2017ء) گلوکارہ حمیرا ارشد نے کراچی میں نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کی اور اپنے مشہور زمانہ گانے پیش کرکے حاضرین سے بھرپور داد حاصل کی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ حمیرا ارشد جمعرات کے روز کراچی پہنچیں اور جمعہ کی صبح انہوں نے میزبانی فیصل قریشی کے مارننگ شو میں شرکت کی ۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف سوالوں کے دلچسپ جوابات دیئے اور اپنے مشہور زمانہ گانے پیش کر کے حاضرین سے بھرپور داد بھی حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :