کراچی کے فنکاروں کا اپنی فلاح و بہبود کیلئے ’’ آرٹسٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن ‘‘ کے نام سے تنظیم بنانے کا فیصلہ

جمعہ 13 اکتوبر 2017 13:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2017ء) کراچی سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے اپنی فلاح و بہبود کے لئے ’’ آرٹسٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن ‘‘ کے نام سے تنظیم بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے فنکاروں نے آپس میں رابطوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور جلد اس کے عہدیداروں کا تقرر بھی عمل میں آجائے گا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آرٹسٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن بنانے کا واحد مقصد فنکاروں سے ہونے والی زیادتی کے ازالے اور ان کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات کرنا ہے اور اس میں سینئر فنکار بھی شمولیت اختیار کررہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :