گلوکارہ حمیرا چنا فلاحی ادارے کی فنڈ ریزنگ کیلئے 20اکتوبر کو امریکہ میں پرفارم کریں گی

جمعہ 13 اکتوبر 2017 13:09

گلوکارہ حمیرا چنا فلاحی ادارے کی فنڈ ریزنگ کیلئے 20اکتوبر کو امریکہ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2017ء) گلوکارہ حمیرا چنا فلاحی ادارے کی فنڈ ریزنگ کیلئے 20اکتوبر (جمعہ ) کو امریکہ میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ حمیرا چنا 18اکتوبرکو امریکہ روانہ ہوں گی جہاں وہ 20اکتوبر کو ایک میوزیکل کنسرٹ میں اپنے فن کا جادو جگائیں گی ،حمیرا چنا شو میں اپنے نغمات کے ساتھ صوفیانہ کلام بھی پیش کریں گی ۔میوزیکل کنسرٹ سے حاصل ہونے والی تمام آمدنی کینسر اینڈ ریسرچ ہسپتال کو عطیہ کر دی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :