احمد آفریدی کے پاکستان میں اپنی نوعیت کے پہلے میوزک جپمنگ سیریز کی سوفٹ ویڈیو لائونچنگ20 اکتوبر کو ہوگی

جمعہ 13 اکتوبر 2017 13:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2017ء) احمد آفریدی کے پاکستان میں اپنی نوعیت کے پہلے میوزک جپمنگ سیریز کی سوفٹ ویڈیو لائونچنگ20 اکتوبر کو ہوگی ،یہ پاکستان کی تاریخ کا واحد میوزک البم ہوگا جو ایک ہی وقت میں دس زبانوں پر مشتمل ہوگاجن میں انگریزی ،اردو، پشتو، عربی ، پنجابی، اطالوی، ہسپانوی، ہندی ،جاپانی اور فرانسسی شامل ہے ۔

(جاری ہے)

شوشل میڈیا پر احمد آفریدی کے اس میوزک سیریز نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی ہے،احمد آفریدی گزشتہ 20سالوں سے میڈیاانڈسٹری سے وابسطہ ہے احمد آفریدی نے بیرون ممالک سے باقاعدہ میوزک اورفلم میکنگ کی ڈگری حاصل کی ہے اور اس وقت پاکستان کی بڑی یونیورسٹی میں میوزک اور فلم ڈائریکشن کی تربیت بھی دے رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :