کرن سنگھ گروورفلم ’’پھرکی ‘‘میں ایکشن مناظر کی عکسبندی لندن میں کریں گے

جمعہ 13 اکتوبر 2017 12:33

کرن سنگھ گروورفلم ’’پھرکی ‘‘میں ایکشن مناظر کی عکسبندی لندن میں ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2017ء) بالی وڈ اداکار کرن سنگھ گروورفلم ’’پھرکی ‘‘ میں ایکشن مناظر کی عکسبندی لندن میں کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق لندن میں فلم ’’پھرکی ‘‘کی لندن میں جاری ہے ،جہاںاداکار کرن سنگھ گروور ایکشن مناظر عکسبند کرائیں گے۔فلم میں اداکار کرن سنگھ گروور، نیل نتن مکیش ،کرشمہ کوٹک شامل ہیں۔