کپل شرما کی فلم ’’فرنگی ‘‘ کا موشن پوسٹر جاری

جمعہ 13 اکتوبر 2017 12:28

کپل شرما کی فلم ’’فرنگی ‘‘ کا موشن پوسٹر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2017ء) بھارتی کامیڈی اداکار کپل شرما کی فلم ’’فرنگی ‘‘ کا موشن پوسٹرجاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما نے ٹوئٹر پر اپنی دوسری فلم ’’ فرنگی ‘‘کا 15 سیکنڈ پر مشتمل موشن پوسٹر شیئر کیا ہے،راجیو ڈھنگرا کی ہدایت کردہ فلم میں ایشیتا دتا ،مونیکا گل اور کپل شرما شامل ہیں،فلم 24 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :