کیپٹن صفدر ،مریم نواز پر فرد جرم19اکتوبر کو عائد کی جائے گی
تازہ ترین : 1
کیپٹن صفدر ،مریم نواز پر فرد جرم19اکتوبر کو عائد کی جائے گی

کیپٹن صفدر ،مریم نواز پر فرد جرم19اکتوبر کو عائد کی جائے گی

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13اکتوبر2017ء): کیپٹن صفدر اور مریم نواز پر آج کے روز فرد جرم عائد کی جا رہی تھی لیکن سماعت19اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ہے ،وکلا کی ہنگامی آرائی کے باعث آج کی سماعت ملتوی کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وکلاکی شدید ہنگامہ آرائی کے باعث جج محمد بشیر 19اکتوبر کی سماعت کی تاریخ دے کر اپنے چیمبر میں واپس چلے گئے ۔ کیپٹن صفدر اورمریم نواز پر فرد جرم19اکتوبر کو ہی عائد کی جائے گی ۔تاہم اگلی سماعت کا فیصلہ سننے کے بعد مریم نواز اور کیپٹن صفدر اپنے رہائش گاہ پر واپس چلے گئے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/10/2017 - 09:38:04

اپنی رائے کا اظہار کریں