دو روزہ صفائی مہم آج سے شروع ہوگی

جمعہ 13 اکتوبر 2017 00:41

خانیوال۔12 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2017ء) دو روزہ صفائی مہم آج سے شروع ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر خانیوال نے ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال سے صفائی مہم کا آغاز کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق ضلع خانیوال میں جمعہ کے روز سے صفائی کی مہم شروع ہورہی ہے۔ خانیوال کی چاروں تحصیلوں میں فوکل پرسن مقرر کردئیے گئے ہیں ڈپٹی کمشنر خانیوال مظفر خان سیال ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال سے صفائی مہم کا آغاز کریں گے۔