سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر شاہی سعید کے بہوہ لطیفے نے خواتین کو شرمندہ ..
تازہ ترین : 1
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر شاہی سعید کے بہوہ لطیفے نے ..

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر شاہی سعید کے بہوہ لطیفے نے خواتین کو شرمندہ کردیا

اسلام آباد:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی کے اجلاس میں سینیٹر شاہی سعید کی جانب سے ایسا بہہودہ لطیفہ سنایاگیا کہ وہاں بیٹھی خواتین کے سر شرم سے جھک گئے۔ تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی کے اجلاس کے دوران انٹربورڈ کمیٹی چیئرمین سے متعلقہ متعلق بات کرتے ہوئے شاہی سعید نے ایک نکتہ اٹھاتے ہوئے اسکی سپورٹ میں ایسا بہہودہ لطیفہ سنایا جس پر اجلاس میں بیٹھی خواتین کے سر شرم سے جھک گئے تاہم شاہی سعید نے اپنے الفاظ کارروائی سے حذف کرنے کی بجائے اجلاس کے دوران کارروائی کو آگے بڑھانے پر اکتفا کیا۔
وقت اشاعت : 13/10/2017 - 00:04:49

اپنی رائے کا اظہار کریں