سول ہسپتال کوئٹہ میں باولے کتے نے 3 افراد کو کاٹ لیا

جمعرات 12 اکتوبر 2017 23:32

سول ہسپتال کوئٹہ میں باولے کتے نے 3 افراد کو کاٹ لیا
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2017ء) سول ہسپتال کوئٹہ میں باولے کتے نے 3 افراد کو کاٹ لیا جنہیں فوری طورپر ٹراما سنٹر منتقل کردیاگیا تفصیلات کے مطابق سول ہسپتال کوئٹہ کے تین ملازمین کو باولے کتے نے کاٹ لیا جنہیںشدید چوٹیں آئیں جنہیں فوری طورپر ٹراما سنٹر منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :