کوئٹہ،سنجاوی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص

جمعرات 12 اکتوبر 2017 23:35

سنجاوی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2017ء) سنجاوی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اطلاعات کے مطابق سنجاوی کے علاقے پاسرا میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دولت خان نامی شخص نے قتل کردیا لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیا مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :