لاہور،مصطفی ٹائون یوسی 112 میںنئے تعمیر ہونے والے روڈ کا افتتاح

جمعرات 12 اکتوبر 2017 23:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2017ء) لاہور مصطفی ٹائون یوسی 112 میں ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر نے نئے تعمیر ہونے والے روڈ کا افتتاح کر دیا، اس موقع پر چیئرمین یوسی نوید الحق، وائس چیئرمین ملک منیر احمد سمیت کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ اپنے تمام وعدے پورے کر رہی ہے، آئندہ بھی علاقے میں ترقیاتی کام جاری رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :