لاہور ،تحریک صراط مستقیم کے کارکنان کا مال روڈ پر احتجاجی دھرنا

جمعرات 12 اکتوبر 2017 23:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2017ء) تحریک صراط مستقیم کے کارکنان نے مال روڈ پر احتجاجی دھرنا دے دیا، جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو کر رہ گئی، احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ تحریک صراط مستقیم کے رہنما اور کارکنان کی رہائی تک احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین نے ڈاکٹر اشرف آصف جلالی اور کارکنوں کی رہائی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔

متعلقہ عنوان :