راولپنڈی کے پولیس ناکے پر بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی

جمعرات 12 اکتوبر 2017 23:34

راولپنڈی کے پولیس ناکے پر بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2017ء) راولپنڈی کے علاقے تھانہ نصیر آباد کی حدود میں پولیس ناکے پر بارود سے بھری گاری پکڑی گئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز راولپنڈی کے علاقے تھانہ نصیر آباد کی حدود سے بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی، بارود سے بھری گاڑی پولیس ناکے پر پکڑی گئی۔ گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ گاڑی سی90کلو گرام بارودی مواد اور سینکڑوں ڈیٹونیٹر برآمد ہوئے ہی، گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے گاڑی قبضے میں لیکر تفتیش شروع کر دی جبکہ گاڑی کے ڈرائیور کی گرفتاری کے لئے بھی پولیس نے کام شروع کر دیا ہے۔۔

متعلقہ عنوان :