کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی، نواز شریف نے پاکستان واپسی کا فیصلہ موخر کر دیا
تازہ ترین : 1

کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی، نواز شریف نے پاکستان واپسی کا فیصلہ موخر کر دیا

کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی، نواز شریف نے پاکستان واپسی کا فیصلہ موخر ..
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 12اکتوبر 2017ء) کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں موجود سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ اور رکن قومی اسمبلی کلثوم نواز کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے۔ نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ان کی والدہ کی طبیعت بگڑ گئی ہے۔ ان کی والدہ کی بھرپور دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔ جبکہ کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ جانے کے باعث نواز شریف نے پاکستان واپسی کا فیصلہ موخر کر دیا ہے۔ اس سے قبل نواز شریف نے کل پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کیا تھا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/10/2017 - 22:59:14
Nawaz Shareef Postpones Plan for returning Pakistan

Related : Pakistan, Nawaz Sharif

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں