سعودی عرب میں پاگل بھارتی ڈرائیور کی پولیس والے سے پستول چھین کر خودکشی کی کوشش، ویڈیو سامنے آئی
جمعرات 12 اکتوبر 2017 22:54
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں موجود بھارتی ڈرائیور نے سعودی اہکار سے پہلے پستول چھین لیا بعدازاں اس پستول کیساتھ سیلفی لیکر ویڈیو بھی بنائی جس کے بعد سعودی پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو قابو کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں بےقابو ڈرائیور سے پستول چھین لے لیکن اس دوران ایک گولی بھی چل گئی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
پولیس کے مطابق بھارتی ڈرائیور کا ذہنی توازن درست نہیں ہے تاہم اس کو ضروری علاج کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ بھارتی ڈرائیور سے کس طرح سیلفی لی اور ویڈیو بنائی؟ جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجیئے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.