ایف آئی اے کی کارروائی غیر قانونی طور پر گردوں کی پیوند کاری کرنے والے 7افراد کو حراست میں لے لیا

جمعرات 12 اکتوبر 2017 23:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2017ء) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پیر محل کے علاقہ میں کاررائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر گردوں کی پیوند کاری کرنے والے 7افراد کو حراست میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے ایف آئی اے نے مطابق پیر م محل کے علاقہ میںغیر قانونی طور پر گردوںکی ٹرانسپلانٹ کرنیو الے ہسپتا ل پر چھاپہ مار کر 7افراد کوحراست میں لے لیا ۔ ہسپتال میں سعودی عرب سے آنے والے شہری کے گردوں کی پیوند کاری کی جارہی تھی ۔