وزیراعظم( کل )ٹک کے علاقے کھوڑ کا دورہ کریں گے

شاہد خاقان عباسی دریافت ہونے والے گیس اور کروڈ آئل کے کنوئوں کا معائنہ کریں گے

جمعرات 12 اکتوبر 2017 23:31

وزیراعظم( کل )ٹک کے علاقے کھوڑ کا دورہ کریں گے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اکتوبر2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کل (جمعہ) کو اٹک کے علاقے کھوڑ کا دورہ کریں گے جہاں وہ دریافت ہونے والے گیس اور کروڈ آئل کے کنوئوں کا معائنہ کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج جمعہ کو اٹک کے علاقے کھوڑ کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم علاقے میں دریافت ہونے والے گیس اور کروڈ آئل کے کنو?ں کا معائنہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :