جماعت اسلامی کے سینئر رہنما لیاقت بلوچ تقریب کے دوران اسٹیج سےگرپڑے

جمعرات 12 اکتوبر 2017 22:24

جماعت اسلامی کے سینئر رہنما لیاقت بلوچ تقریب کے دوران اسٹیج سےگرپڑے
فیصل آباد:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017) جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور سینئر سیاستدان لیاقت بلوچ ایک تقریب کے دوران اسٹیج سے گرگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ایک نجی تقریب میں جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ سٹیج پر چڑھتے ہوئے گرپڑے جس کے بعد وہاں موجود قریبی لوگوں نے انکو فوری سنھبالا۔ بعدازاں لیاقت بلوچ سہارا لیکر اسٹیج پر چڑھے۔ جماعت اسلامی کے سینئر رہنما اور سیکرٹری جنرل کس طرح حادثے کا شکار ہوئے آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :