وفاقی پولیس اور ہاکس کرکٹ کلب ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والا کرکٹ میچ اسلام آباد پولیس کرکٹ ٹیم نے 3 وکٹوں سے جیت لیا
آئی جی اسلام آباد محمد خالد خٹک نے دونوں ٹیموں کو بہترین کھیل پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پولیس ٹیم کو شاباش دی
جمعرات 12 اکتوبر 2017 23:20
(جاری ہے)
جواب میں اسلام آباد پولیس کی ٹیم نے 23اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 163رنز بنا کر یہ میچ تین وکٹوں سے جیت لیا۔
عابد 50رنز اور طاہر 25رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے ۔عابد علی کو بہترین کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔آئی جی اسلام آباد محمد خالد خٹک نے اپنے پیغام میں دونوں ٹیموں کو بہترین کھیل پیش کرنے پر مبارکباد دی اور میچ میں کامیابی حاصل کرنے پر اسلام آباد پولیس کرکٹ ٹیم کو شاباش دی ۔انہوں نے کہا اسلام آباد پولیس انٹرڈویژن لیول پر کھیلوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا تاکہ ان صحت مند سرگرمیوں سے پولیس ملازمان ذہنی و جسمانی طور پر فٹ رہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
عثمان خان، فخر زمان ٹی ٹونٹی میں تیسرے نمبر پر کھیلنے کی دوڑ میں شامل
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.