نا م کیسا تھ عہدہ عا رضی ہے اصل طا قت پیرا میڈیکس ہے،میرا مشن ہے جو بغیر لا لچ جا ری و سا ری رہے گا ، میر قا ئم خا ن بڑیچ

جمعرات 12 اکتوبر 2017 23:07

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اکتوبر2017ء) دالبندین آل پا کستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن ضلع چا غی کے جنرل سیکرٹری میر قا ئم خا ن بڑیچ نے کہا کہ نا م کے سا تھ عہدہ عا رضی ہے اصل طا قت پیرا میڈیکس ہے ، پیرا میڈیکس کی خدمت کرنا میرا مشن ہے جو بغیر لا لچ جا ری و سا ری رہے گا۔

(جاری ہے)

پیرا میڈیکس کا مفا د سب سے زیا دہ عزیز ہے، صوبا ئی حکومت کی جانب سے بنا ئی گئی کمیٹی کو چا ئیے، کہ وہ فوری طور پر ہما رے چا رٹر آف ڈیما نڈپر عمل در آمد کو یقینی بنا ئیں ، میر قا ئم خا ن بڑیچ نے کہا کہ ہما رے تما م مطا لبا ت جا ئز اور حق پر مبنی ہے ، جن میں رسک الائونس ہیلتھ پرفیشنل الائو نس اپ گریڈیشن اور دیگر مطا لبا ت شا مل ہیں ، جو ان تما م پر پیرا میڈیکس کا حق بنتا ہے ، انھوں نے کہا کہ صوبا ئی حکو مت ہما ری مطا لبا ت منظور کرکے صوبہ بھر کے تما م پیرا میڈیکس میں پا ئی جا نی وا لی بے چینی اور مشکلا ت کو دور کریں ، انھوں نے کہا کہ مطا لبا ت کی منظو رنہ ہو نے سے قلیل تنخوا ئوں کی وجہ سے پیرا میڈیکس اسٹاف شدید مشکلات کا شکا ر ہے، ہم صوبا ئی حکو مت سے یہ امید رکھتے ہیں ، کہ وہ ہمارے جا ئز مطا لبا ت کو جلد از جلد منظور کریں گے۔

متعلقہ عنوان :