وزیر اعلیٰ سندھ سے برادر نسبتی کے انتقال پر گورنر سندھ کا اظہار افسوس
تازہ ترین : 1
وزیر اعلیٰ سندھ سے برادر نسبتی کے انتقال پر گورنر سندھ کا اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ سندھ سے برادر نسبتی کے انتقال پر گورنر سندھ کا اظہار افسوس

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے برادر نسبتی ڈاکٹر سید اسد رضا شاہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کااظہار کیا ۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت ، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/10/2017 - 23:01:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں