شیخ رشید کا ملک بھر میں جلسے کرنے کا اعلان

جلسے حکومت مخالف اور اگلے الیکشن کی تیاری کے سلسلے میں کیے جائیں گے

جمعرات 12 اکتوبر 2017 22:54

شیخ رشید کا ملک بھر میں جلسے کرنے کا اعلان
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2017ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ملک بھر میں جلسے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے ملک بھر کے بڑے شہروں میں جلسوں کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جلسے حکومت مخالف اور اگلے الیکشن کی تیاری کے سلسلے میں کیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں شیخ رشید کو ممکنہ طور پر تحریک انصاف کی جانب سے بھی مدد فراہم کی جائے گی۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ شیخ رشید متعدد مرتبہ قبل از وقت انتخابات ہونے کا دعوی کر چکے ہیں۔ ۔

متعلقہ عنوان :