انوپم کھیر فلم اینڈ ٹیلی ویڑن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے چیئرمین تعینات

جمعرات 12 اکتوبر 2017 22:52

انوپم کھیر فلم اینڈ ٹیلی ویڑن انسٹی ٹیوٹ  آف انڈیا کے چیئرمین تعینات
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2017ء) بالی وڈ اداکار انوپم کھیر فلم اینڈ ٹیلی ویڑن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا(ایف ٹی آئی آئی) کے چیئرمین تعینات ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار انوپم کھیر کو سابق چیئرمین گجندرا چوہان کی جگہ پر تعینات کیا گیا ہے جبکہ انوپم کھیر اداکاری کی تعلیم و تربیت دینے والے سکول ’’ایکٹر پریپیرز‘‘ کے بھی چیئرمین ہیں۔ ۔

متعلقہ عنوان :