چمن میں ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

جمعرات 12 اکتوبر 2017 22:52

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2017ء) چمن میں ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق جمعرات کو چمن کے علاقے کلی ٹھیکیدار میں ریلوے پھاٹک کے قریب چمن پسنجر ایکسپریس کی ٹکر سے رب نواز خان نامی شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :