پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں کے معاملے پر دائر کردہ آئینی درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ نے وقت کی کمی کے باعث 22نومبر تک کیلئے ملتوی کردی
جمعرات 12 اکتوبر 2017 22:26
(جاری ہے)
،عدالت شہر کراچی میں ٹیکسی ،رکشہ میں میٹر لگانے پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں کو ٹکٹ دینے کے قانون پر عمل درآمد کرانے اور ریلیف فراہم کرنے کا حکم نامہ جاری کرے ۔
معزز عدالت نے وقت کی کمی کا مدنظر رکھتے ہوئے اس کیس کی سماعت ملتوی کردی ۔ علاوہ ازیں پاسبان کے وکیل خرم لاکھانی ایڈوکیٹ اور فوزیہ اسلم آئیں ایڈوکیٹ نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ جن قوانین کے تحت کوچز ،بسوں اور منی بسوں کو شہر کی سڑکوں پر چلنے کیلئے اجازت نامے جاری کئے گئے تھے ان پر بھی عمل درآمد نہیں کیا جارہا ،اس موقع پرپاسبان رہنما فہیم احمد، کورنگی کے صدر محمد حامد صدیقی، سہراب گوٹھ کے رہنما سعیداللہ اور حاجی عبدالصمد بھی موجود تھے ۔ پاسبان کے وکلاء نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گرین لائن ،اورنج لائن ،ریڈ لائن اوربیلو لائن کے منصوبے سہانے خواب کے سوا کچھ نہیں ۔حکومت کم از کم وہ گرین ،یوٹی ایس بسیں تو شہر کی سڑکوں پر واپس لائے جو سٹی ناظم نعمت اللہ خان اور مصطفی کمال کے دورے میں چل رہے تھے ناظمین کے دور ختم ہوتے ہی یہگرین اور یوٹی ایس بسیں بھی شہر سے غائب کردی گئی ۔ بسوں ۔ پاسبان کے وکلاء نے صحافیوں کو بتایا کہ منی بسوں اور کوچز کو سی این جی پر چلایا جارہا ہے اور حکومت سندھ کرایہ نامے ڈیزل کا جارہی کرتے آرہی ہے ۔ شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی کو پورا کرنے کے معاملے پر بھی حکومت سندھ کے اقدامات صرف اخباری بیانات اور سرکاری فائلوں تک ہی محدود ہیں #متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.