گورنر سندھ محمد زبیر کا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اظہار افسوس
تازہ ترین : 1

گورنر سندھ محمد زبیر کا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اظہار افسوس

گورنر سندھ محمد زبیر کا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اظہار افسوس
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے برادر نسبتی ڈاکٹر سید اسد رضا شاہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہوں نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/10/2017 - 22:06:26

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں