بین الاقوامی ہاکی پلیئرز کی کراچی میں رکشہ سواری،خوب انجوائے کیا

جمعرات 12 اکتوبر 2017 21:17

بین الاقوامی ہاکی پلیئرز کی کراچی میں رکشہ سواری،خوب انجوائے کیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2017ء) ولایتی کھلاڑی دیسی سواری، کراچی میں رکشے کا سفر غیر ملکی ہاکی پلیئرز نے خوب انجوائے کیا۔

(جاری ہے)

نشان حیدر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے آنیوالے آسٹریلیا اور ارجنٹائن کے کھلاڑیوں کو کراچی کا رکشہ بھاگیا، ایک رکشہ میں 10 کھلاڑیوں نے سفر کیا ۔غیر ملکی پلیئرز نے رکشہ میں بیٹھ کر کراچی کے موہٹہ پیلس کا بھی دورہ کیا اور شہریوں کی جانب سے مہمان نوازی کو ناقابل فراموش قرار دیا۔۔

متعلقہ عنوان :