کوئٹہ: فارسٹ آفیسر اور ٹال مالک کے درمیان جھگڑا ، چار افراد زخمی

جمعرات 12 اکتوبر 2017 21:09

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2017ء) لورالائی کے علاقے میں فارسٹ آفیسر اور ٹال مالک کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز لورالائی شہر میں گودی محلہ کے مقا م پر لکڑی کی ٹال میں فارسٹ آفیسر اور ٹال مالک کے درمیان معمولی تکرار پر جھگڑا ہو گیا جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

متعلقہ عنوان :