چینی سٹاکس جمعرات کو ملی جلی کمی پر بند ہوئے

جمعرات 12 اکتوبر 2017 20:51

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2017ء)چینی سٹاکس جمعرات کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.6 فیصد کی کمی سے 3386.1پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.5فیصد کی کمی سی11307.32پوائنٹس پر بند ہوا ۔۔