سری لنکا میں پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموںکے مابین41ون ڈے میچ کھیلے گئے

جمعرات 12 اکتوبر 2017 21:05

سری لنکا میں پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموںکے مابین41ون ڈے میچ کھیلے گئے
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2017ء) سری لنکا میںپاکستان اورسری لنکاکی ٹیموںکے مابین1986 سے 26جولائی2015 تک41ون ڈے میچ کھیلے گئے۔

(جاری ہے)

جن میںسی18میچ پاکستان نے جیتے،20 میچ سری لنکانے جیتے اور3 میچ غیرفیصلہ کن رہے۔سری لنکامیںپاکستان کی کامیابی کاتناسب447.36فیصداورسری لنکا کااپنے ملک میںکامیابی کاتناسب52.63فیصدہے۔۔

متعلقہ عنوان :