پاکستان اورسری لنکاکے درمیان کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل میچوںمیںسب سے زیادہ وکٹیںسری لنکاکے مرلی دھرن نے حاصل کیں

جمعرات 12 اکتوبر 2017 21:05

پاکستان اورسری لنکاکے درمیان کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل میچوںمیںسب ..
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2017ء)پاکستان اورسری لنکاکے درمیان کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل میچوںمیںسب سے زیادہ وکٹیںسری لنکاکے مرلی دھرن نے حاصل کیں۔ انہوں نی65میچوںمیں586.4اووروںمیں2424رنزدے کر25.25کی اوسط سی96وکٹیںلیں۔

(جاری ہے)

دوسرے نمبرپرپاکستان کے وسیم اکرم نے 59 میچوں میں 504.5اووروںمیں1929رنزدے کر20.96کی اوسط سی92وکٹیںلیں۔تیسرے نمبرپرپاکستان کے وقاریونس نے 51 میچوں میں 414 اووروں میں 2046رنزدے کر24.35کی اوسط سی84وکٹیںلیں۔چوتھے نمبرپرسری لنکاکے سنتھ جے سوریانی82میچوںمیں502.2اووروںمیں2587رنزدے کر 36.43کی اوسط سی71وکٹیںلیں۔پانچویںنمبرپرپاکستان کے شاہدآفریدی نی72میچوںمیں518.2اووروںمیں2509رنز دے کر37.44کی اوسط سی67وکٹیںلیں۔۔