ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ، ہانگ کانگ اور نیپال کی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی

جمعرات 12 اکتوبر 2017 20:41

ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ، ہانگ کانگ اور نیپال کی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں ..
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2017ء) آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ کا 47 واں میچ کل جمعہ کو ہانگ کانگ اور نیپال کے درمیان مشن روڈ گرائونڈ، منگ کاک میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

ہانگ کانگ کی ٹیم دس میچ کھیل کر 11 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں اور نیپال دس میچ کھیل کر 8 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ 15 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔۔

متعلقہ عنوان :