دیر بالا میں زلزلے کے جھٹکے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
لوگ خوف کے مارے گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے ، جھٹکوں سے چند گھروں کو معمولی نقصان ہوا
جمعرات 12 اکتوبر 2017 20:04
(جاری ہے)
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ جھٹکوں کی شدت اتنی زیادہ نہیں تھی جس کی وجہ سے کسی بھی علاقے سے کسی کے جاں بحق ہونے یا شدید زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم جھٹکوں کی شدت سے چند کچے گھروں کی دیواروں اور چھتوں کو معمولی نقصان ہوا جس سے چند افراد زخمی ہوگئے۔
جھٹکوں کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمی ہونے والوں کو موقع پر طبی امداد دی۔ امدادی ٹیموں نے متاثرہ علاقے کے رہائشیوں کو دوبارہ گھروں کے مکمل معائنے تک وہاں رہائش اختیار کرنے سے روک دیا ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد قریبی ہسپتالوں میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور عملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ہسپتالوں میں موجود رہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فلائی جناح کا اسلام آباد اور مسقط کے درمیان پہلی نان سٹاپ پرواز 10مئی سےشروع کرنے کا اعلان
-
چیچہ وطنی بوریوالہ روڈ پر منی ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پیٹرول ڈلوا کرفرارہونے والی گاڑی پرگارڈ کی فائرنگ سے دوراہگیرخواتین زخمی
-
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر محکمہ زراعت کے ملازم کو نوٹس جاری کر دیا
-
پتوکی، تین کس ملزمان 16سالہ لڑکی اغوا کرکے فرارپولیس نے مقدمہ درج کرلیا
-
لاہور، مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے لئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا
-
اے این ایف کی انسداد منشیات کارروائیاں ، 60 کلوگرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیض آباد دھرنا لاہور سے شروع ہوا ،تمام ایجنسیوں کی متفقہ رائے تھی لاہور میں روکا تو ہلاکتیں ہونگی‘ رانا ثنا اللہ
-
فیصل آباد، تا جر کو اغوا کے بعد تشدد کر کے قتل کر د یا گیا، پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ملزما ن کی تلا ش شروع کر دی
-
پاکستان کے تیسرے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد میں امن وامان کی صورتحال خراب ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.