متحدہ عرب امارات کی شمالی کوریا کے شہریوں پر پابندی۔

جمعرات 12 اکتوبر 2017 19:48

متحدہ عرب امارات کی شمالی کوریا کے شہریوں پر پابندی۔
متحدہ عرب امارات:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017)متحدہ عرب امارات نے شمالی کوریا کے شہریوں پر پابندی لگادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے شمالی کوریا کے شہریوں پرپابندی عائد کردی ہے تاہم متحدہ عرب امارات نے شمالی کوریا کے شہریوں پر پابندی امریکا کے خالف شمالی کوریا کی اشتعال انگزیزی کے باعث عائد کی ہے۔

(جاری ہے)

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ متحدہ عرب امارات امریکا کا اہم اور اور بڑا اتحادی مانا جاتا ہے تاہم اسی وجہ سے متحدہ عرب امارات نے شمالی کوریا کے خلاف ایسا اہم اور انتہائی اقدام اٹھایا ہے۔