پاکپتن، بس نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کچل ڈالا،ایک زخمی

جمعرات 12 اکتوبر 2017 19:17

پاکپتن۔12 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2017ء) تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل کر ہلاک کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چک اڈا محمدد پور 20سالہ بشیر احمد اور آٹھ سالہ ذیشان احمد موٹرسائیکل پر ملتان روڑ پر عارفوالا کی گلشن کالونی کے قریب جا رہے تھے کہ تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجہ 20سالہ بشیر احمد جاں بحق ہو گیا جبکہ آٹھ سالہ ذیشان احمد شدید زخمی ہو گیا جس کو ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :