پاکپتن،عدالت نے زمین کے تنازعہ پرقتل میں ملوث مجرم کو عمرقیداور5لاکھ روپے جرمانہ کی سزاسنادی

جمعرات 12 اکتوبر 2017 19:17

پاکپتن۔12 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2017ء) ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج پاکپتن سید فیض الحسن نے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم سرفراز کو سزائے عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے ۔

(جاری ہے)

جبکہ تین ملزموںصدام ریاض ،خادم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے برہی کر دیا ہے استغاثہ کے مطابق ملزموں چک 16-SPکے نوجوان شاہد رفیق کو زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے 31دسمبر2015کو قتل کر دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :